کلی کا چونا
معنی
١ - چونے کا پتھر، سفیدی کرنے کا چونا۔ "کلی کے چونے کے ٹکڑے اینٹ توڑتے اور ریزہ ریزہ کرتے ثابت ہوئے ہیں۔" ( ١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر (ترجمہ)، ٢٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کلی' کو اسی زبان سے ماخوذ حرف اضافت 'کا' کے ذریعرے سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'چُونا' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "اشیائے تعمیر" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چونے کا پتھر، سفیدی کرنے کا چونا۔ "کلی کے چونے کے ٹکڑے اینٹ توڑتے اور ریزہ ریزہ کرتے ثابت ہوئے ہیں۔" ( ١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر (ترجمہ)، ٢٩ )